محبت ہی محبت کا ثبوت ہوتی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

محض دعوٰی کرنا ہی محبت نہیں کہلاتی
فقط محبت ہی محبت کا ثبوت ہوتی ہے

Rate it:
Views: 1468
04 Jun, 2013