محبت

Poet: اسامہ علی وارث By: اسامہ علی وارث, Mirpurkhas

کسی سے دوبارہ ہم کو محبت نہ ہوگی
ہمیں جب بھی دوبارہ ہوگی تم ہی سے محبت ہوگی

Rate it:
Views: 548
24 Aug, 2022