محبت
Poet: Assad By: Assad Sonu, Lahoreاس دل کی آگ آنکھوں سے بجھا لیں گے
تیری یادوں کو سینے سے لگا لیں گے
ہم سے بہتر کوئی مل جائے تو بتا دینا
ہم خود کو تیری راہ سے ہٹا لیں گے
More Love / Romantic Poetry
اس دل کی آگ آنکھوں سے بجھا لیں گے
تیری یادوں کو سینے سے لگا لیں گے
ہم سے بہتر کوئی مل جائے تو بتا دینا
ہم خود کو تیری راہ سے ہٹا لیں گے