محبت

Poet: Uroosa Ghazal By: Uroosa Khatoon, karachi

تیرے اک لفط محبت کے بھرم کی خاطر
میں نے لفط محبت کی عبادت کی تھی

تو نے خود توڑ دیا لفط محبت کا بھرم
تو نے دراصل محبت میں تجارت کی تھی

Rate it:
Views: 897
16 Jun, 2008