محبت

Poet: Umair Upal By: Umair Upal, Lahore

اپنے لبوں کی ہنسی تیرے نام کردیں گے
ہر خوشی تجھ پر قربان کردیں گے

جس دن ہوگی کمی میری محبت میں
زندگی کو موت کے نام کردیں گے

Rate it:
Views: 775
05 Sep, 2008