ہم نے سوچا تھا انہیں اپنے دل میں بسائیں گے پیار اتنا کریں گے کہ وہ سب غم بھول جائیں گے زندگی ہم سے وفا کرے نہ کرے ہم پہ یہ لازم ہے کہ ہم ان سے وفا کرتے رہیں گے