اسے محبت کرنا نہیں آتا اور مجھے محبت کے سوا کچھ نہیں آتا زندگی گزارنے کے بس یہی دو طریقے ہیں ایک اسے نہیں آتا ایک مجھے نہیں آتا