محبت

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

محبت جسے اُس کی مل جاتی ہے
کلی اس کے دل کی کھل جاتی ہے

آجاتی ہے زندگی میں اس کی بہار
ہر خوشی اُس کو مل جاتی ہے

Rate it:
Views: 544
18 May, 2016