محبت
Poet: Saad By: Saad, mardanخوشبو کی طرح میری سانس میں پیار اپنا بسانے کا وعدہ کرو
رنگ جتنے محبت کے ہیں میرے دل میں سجانے کا وعدہ کرو
ہے آپ کی وفاؤں پر یقین پھر بھی دل چاہتا ہے میرے ہم نشین
یونہی میری تسلی کی خاطر ذرا مجھ کو اپنانے کا وعدہ کرو
More Love / Romantic Poetry







