وہ پیار نہیں استعمال کررہا تھا میرا خود کو اس کے سپرد کر بیٹھی تھی خوش فہمی میں بھرا حال تھا میرا میں دل نہیں دنیا بسائے بیٹھی تھی