محبوب صنم
Poet: Munir Niazi By: Aadil Baloch, KHUZDARاس سے آگے فراق کی منزلیں تھی
جہاں پہنچ کے اس کا نشان دکھائی دیا
اس کےسامنے یہ جگ ویران لگا
اس کی آنکھوں میں ایسا جہاں دکھائی دیا
More Love / Romantic Poetry
اس سے آگے فراق کی منزلیں تھی
جہاں پہنچ کے اس کا نشان دکھائی دیا
اس کےسامنے یہ جگ ویران لگا
اس کی آنکھوں میں ایسا جہاں دکھائی دیا