اک محبوب ملا ہے مجھ کو
دل سے چاہا ہے اس کو
دل سے چاہا ہے جس کو
اس کو چاہ کے پھر چاہا ہے کس کو
تڑپایا ہے جدائی نے مجھ کو
دل میں بسایا ہے تجھ کو
آنکھوں میں بھی بسایا ہے تجھ کو
آنکھوں سے نہ ہٹانا مجھ کو
جدائی کے دن بھی کٹ جائیں گے
ہم اور تم پھر مل جائیں گے