محبّت

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

دکھ میں خوشی کی وجہ بنتی ہے محبّت
درد میں یادوں کی وجہ بنتی ہے محبّت

جب کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ہمیں دنیا میں
تب ہمارے جینے کی وجہ بنتی ہے محبّت

Rate it:
Views: 481
07 Nov, 2017