مدت سے مگر مجھ کو پکارا نہیں گیا
Poet: ghani ur rehman anjum By: ghani ur rehman anjum, karachiمدت سے دل پہ بوجھ لئے پھر رہا ہوں میں
مدت سے دل کا بوجھ اتارا نہیں گیا
مدت سے اک صدا کی تمنا رہی مجھے
مدت سے مگر مجھ کو پکارا نہیں گیا
More Love / Romantic Poetry






