تو بولتا رہا اور میں خالی جام پیتا رہا
تیری خاموشی سے مجھے ہوش ہوا
کبھی تو میرا حال مجھ سے پوچھ
تیرے ہجر سے میں بےہوش ہوا
ہوا ہے لگتا تجھ سے کوئی حادثہ
اس وجہ سے تو بھی خاموش ہوا
نہ دریا ہے اور نہ ہی کوئی طوفان
جدائی کے سیلاب میں عجب جوش ہوا
عیسی کی کہانی ختم ہوئی ترے ساتھ
اب کسی نئی کہانی میں وہ مدہوش ہوا