Add Poetry

مراد یہ کہ آئنے میں کھو گئے گئے

Poet: محمد حذیفہ جلال الدین رضوان By: محمد حذیفہ جلال الدین رضوان, Attock

مراد یہ کہ آئنے میں کھو گئے گئے
گرے اٹھے چلے خیال جو گئے گئے

خدا کرے مرض تجھے لگے یہی کبھی
کہے لہو نہیں مرا وہ جو گئے گئے

کہوں تجھے دوا ملی اگر کبھی کہیں
سمجھ قضا ہوا اگر تو سو گئے گئے

یقیں خیال پر کیا ہوا اسی طرح
اگر گیا کبھی خیال وہ گئے گئے

گراں بہت جلال شب تری ہوا کرے
ابھی دعا کرو وگرنہ تو گئے گئے

Rate it:
Views: 93
10 Jun, 2024
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets