مرا ساتھ اس نے بنایا تماشا

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگ

مرا ساتھ اس نے بنایا تماشا
مگر میں نے پھر بھی نبھایا تماشا

نہ جانے دِیں کس نے ہدایات اس کو
جو لے کر مری جاں مِٹایا تماشا

Rate it:
Views: 210
17 Nov, 2024