تیری قربت بھی یاد آ رہی ہے تیری فرقت بھی دل کو بہا رہی ہے نہ جانے حال کیسا ہو گیا ہے کہانی اب الجھتی جا رہی ہے