مرے جذبات کا آنکھوں میں دکھائی دینا کتنا مشکل ہے سمندر کو رہائی دینا تو جو چاہے تو یہاں ترک تعلق کر لے شوق مجھ کو نہیں ایسے میں دہائی دینا