میں اپنے دامن میں چھپا لوں تجھ کو دل کرتا ہے اپنا بنا لوں تجھ کو مر کر بھی نہ ٹوٹے یہ رشتہ ہمارا اس طرح سے اپنی روح میں سماں لوں تجھ کو