مسکراتے ہیں غم چھپاتے ہیں
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaمسکراتے ہیں غم چھپاتے ہیں
 قوّت ضبط آزماتے ہیں
 
 یاد جب بھی تیری ستاتی ہے
 نام لکھ کر تیرا مٹاتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
مسکراتے ہیں غم چھپاتے ہیں
 قوّت ضبط آزماتے ہیں
 
 یاد جب بھی تیری ستاتی ہے
 نام لکھ کر تیرا مٹاتے ہیں