Add Poetry

مشکل مقام

Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachi

زندگی میں جب کہیں مشکل مقام آیا
نہ اپنا کوئی آیا نہ پرایا کام آیا

نہ اپنا صبح آیا نہ پرایاشام آیا
آیا جو کوئی لب پہ تو خُدا کا نام آیا

جیتے بھی نہیں ہیں جینے بھی نہیں دیتے
خاطر تھا دوسروں کی وہ جیا کام آیا

کیا کسی کے بس میں کیا کرے گا کوی
دیا خدا کی راہ میں وہ دیا کام آیا

پہنچے وہاں جہاں بھی محبت کا نام آیا
نعمان وہیں پہنچا جہاں سے پیغام آیا
 

Rate it:
Views: 494
12 Jan, 2019
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets