معتبر ہو گئے ہیں
Poet: Rizwana aziz By: Rizwana aziz, Karachiاتنا تراشا ہے مشکلوں نے کہ چمک کےگو ہر ہو گئے ہیں 
 قیمت وہ اب لگاتے ہیں جب پہنچ سے با ہر ہو گئے ہیں
 
 اب تو شوخی میں کوئی پکار بھی ہم نہیں لگا سکتے 
 اب عمر کے اس حصّے میں ہیں کہ معتبر ہو گئے ہیں
More Love / Romantic Poetry






