معصوم سے دل میں محبت کی کلی کھل جاے تو
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eمعصوم سے دل میں محبت کی کلی کھل جائے تو
آنکھوں کی پیاس سپنوں سے ڈھل جائے تو
زندگی کبھی مانند بہار اور کبھی ماند خزاں
اگر ملنے بچھڑنے کی قطار لگ جائے تو
محبت پھرعبادت کا عکس بن جاتی ہے
دل کو ٹوٹ کر چاہتے رہنے کی عادت ہو جائے تو
More Love / Romantic Poetry






