مقدر نے غم جھولی ڈالے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

آدمی ہیں بڑے وفادار ہم
بندے ہیں ذرا خوددار ہم

دشمن کہ لیےہیں تلوار
دوستوں کہ ہیں تابعدار ہم

مقدر نے غم جھولی ڈالے
خوشیوں کہ تھےخریدارہم

یار اگر زندگی بھی مانگے
وہ بھی کر دیں نثار ہم

یار وعدہ کر کےمکر گیا
بیٹھےکرتےہیں انتظار ہم

Rate it:
Views: 352
29 Jan, 2014