مقدر کی گردش میں میرا ستارا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ROMANIAمقدر کی گردش میں میرا ستار
سفینے کو کوئی ملا نہ سہار
تمہیں کیا ہمارے دکھوں کی خبر ہو
نہ تم نے کبھی حال پوچھا ہمارا
تمہیں ہم نے تھا اپنے دل میں اتار
ہمیں تم نے لیکن اندھیرے میں مار
اسی نے سنی نہ ہماری صدائیں
جسے ہم نے ایک غم میں پکار
More Love / Romantic Poetry






