مقدر
Poet: By: Ayesha Majid, lahoreمحبت مقدر ہے ایک خواب نہیں
یہ وہ رشتہ ہے جس میں سب کامیاب نہیں
جنہیں ساتھ ملا انہیں انگلیوں پر گن لو
جنہیں ملی جدائی ان کا حساب نہیں
More Love / Romantic Poetry
محبت مقدر ہے ایک خواب نہیں
یہ وہ رشتہ ہے جس میں سب کامیاب نہیں
جنہیں ساتھ ملا انہیں انگلیوں پر گن لو
جنہیں ملی جدائی ان کا حساب نہیں