ملاقات کا سلسلہ ڈھونڈتے ہیں
Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, Lasbelaملاقات کا سلسلہ ڈھونڈتے ہیں
تو آنا کبھی راستہ ڈھونڈتے ہیں
ہمیں عشق نے یوں کیا ہے دیوانہ
کہ تیری گلی میں ہی پتہ ڈھونڈتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
ملاقات کا سلسلہ ڈھونڈتے ہیں
تو آنا کبھی راستہ ڈھونڈتے ہیں
ہمیں عشق نے یوں کیا ہے دیوانہ
کہ تیری گلی میں ہی پتہ ڈھونڈتے ہیں