ملاقات
Poet: Anis By: Anis Zahra, karachiتقاضہ ان سے فقط ایک ملاقات کا ہے
موسم ہجر میں خون ہوتا میرے جزبات کا ہے
درمیاں یادوں کے اشک یوں برستے ہیں
گماں یہ ہوتا ہے موسم یہ برسات ہے
کروں میں رب کو جو سجدہ تو خیال ان کا
تزکرہ ہاں میری کچھ ایسی عبادات کا ہے
مٹا دے نہ زمانہ ان کے دل سے نام میرا
دل پر قبضہ میرے ان صدمات کا ہے
انیس نام سے ان کے آباد میری تنہائی
رشتہ ان سے بہت گہرا میرے جزبات کا ہے
More Love / Romantic Poetry






