ملکہ محبت
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAسنا ہے ملکہ محبت کا تخلص پا لیا اس نے
اس کی حکمرانی کو مان لینا ضروری ہے
اس کے من میں جو بھی آئے وہ کر سکتا ہے
ہمیں محبت کرنی ہو تو اجازت ضروری ہے
More Love / Romantic Poetry
سنا ہے ملکہ محبت کا تخلص پا لیا اس نے
اس کی حکمرانی کو مان لینا ضروری ہے
اس کے من میں جو بھی آئے وہ کر سکتا ہے
ہمیں محبت کرنی ہو تو اجازت ضروری ہے