منتظر ہوں میں تیری بر سوں سے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

منتظر ہوں میں تیری بر سوں سے
آشنا ہوں نہ شب کے رستوں سے

تیری باتوں پہ اعتبار کیا
بھول جانانہ آج وعدوں سے

Rate it:
Views: 294
11 Jan, 2016