سارے رستے تمہیں تک آتے ھیں لاکھ راہوں پہ جا کے دیکھ لیا میرا دل تیرے بن نہیں لگتا ہر ہنر آزما کے دیکھ لیا