منزل کا راستہ

Poet: N/A By: ishrat, karachi

آسانیوں سے نہ پوچھہ منزل کا راستہ
اپنے سفر میں راہ کے پتھر تلاش کر
ذرے سے کائنات کی تعبیر پوچھہ لے
قطرے کی وسعتوں میں سمندر تلاش کر

Rate it:
Views: 1011
06 Jun, 2009