مَرتے دَم تک مجھے اس ایک شخص کا انتظار کرنا ہے جِس نے مجھے مجھ سے بھی جدا کر دِیا ہے جِس کی خاطِر میں اپنی زندگی کو خفا کر دِیا ہے مَرتے دَم تک مجھے اس ایک شخص کا انتظار کرنا ہے