مُفلسی

Poet: عبداللہ ثاقب By: عبداللہ ثاقب , Karachi

شہرِ ویراں میں پھر آج آواز لگا رہا تھا کوئی
تاجر تھا ہلکے دام دلوں کو خرید رہا تھا کوئی

احتیاطً جوپوچھا ہم نے دلِ وفا کے داموں کا
فوراًبولا عقب میں یارِ دل خرید رہا تھا کوئی

بیچنےلگےجو ہم بھی دلِ نامراد کو اپنے ثاقب
ادبً بولاصاحب کیاکبھی اس میں رہاتھا کوئی

Rate it:
Views: 275
04 Mar, 2023