میں نے برسوں سے کی تیری آرزو مگر تم نہیں آے
دل نے کی صرف تیری ہی جستجو مگر تم نہیں آے
تیری راہ میں کب سے پلکیں بچھاے بیٹھے ہیں ہم
اس دل کو رہا صرف تیرا ہی انتظار مگر تم نہیں آے
سارے زمانے میں اک تجھسے محبت کی ہم نے
اس حقیقت سے تم بھی تھے بیدار مگر تم نہیں آے
میں نے برسوں سے تیری تمنا کی ھے خدا سے
ہر گھڑی تیری ہی رہی آس مجھے مگر تم نہیں آےصصص