نظر آتی نہیں تھی اس کی صورت مگر پانی کے اندر حل وہی تھا خدا شاہد خدائی سامنے تھی مگر جو مجھ میں تھا اوجھل وہی تھا