مہرباں ہم تیری عنایت کا آج تک انتظار کرتے ہیں ریگ زاروں پہ بیٹھ کر ہم لوگ آرزوئے بہار کرتے ہیں چوٹ پر چوٹ کھائے جاتے ہیں اور پِھر اعتبار کرتے ہیں