مہر کی نگاہ سے

Poet: UA By: UA, Lahore

مہر کی نگاہ سے
دیکھنے والی آنکھ
قہر کی نظر سے دیکھے تو
دِل پہ جو عالم گزرتا ہے
اس درد کا مداوا نہیں ہوتا
محبت کے دستور میں
نفرت سے محبت آزمانے کا
کوئی قاعدہ نہیں ہوتا
مہر کی نگاہ سے
دیکھنے والی آنکھ
قہر کی نظر سے دیکھے تو
دِل پہ جو عالم گزرتا ہے
اس درد کا مداوا نہیں ہوتا
 

Rate it:
Views: 511
31 Jul, 2019