مہکتی شام کے سائے بلاتے ہیں قریب آؤ

Poet: Sara Afzal By: Sara Afzal, Pakistan

مہکتی شام کے سائے بلاتے ہیں قریب آؤ
پرندے ٹہنیوں پہ گیت گاتے ہیں قریب آؤ

کوئی پردہ نہیں تم سے مری جاں اب تو آ جاؤ
ہم اپنے درمیاں چلمن ہٹاتے ہیں قریب آؤ

Rate it:
Views: 458
01 Aug, 2014