میرا انتظار کرنا
Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusaمیر ا انتظار کرنا 
 میرا اعتبار کر نا
 
 مجھے بھولنا نہیں
 مجھ سے پیا ر کرنا
 
 جب آئے کوئی دَقت
 تو خدا کو یا د کرنا
 
 جب مات ہو زمانے سے
 تو مجھے پھر مجبور کرنا
 
 میں نہیں ساتھ نیا سکوں گی
 میر ی جان مجھے معا ف کرنا
 
 تجھ سے شکوہ کوئی گلہ نہیں
 پھر خوشی سے مجھے انکار کرنا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 