میرا جینا محال کرتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرا جینا محال کرتےہیں
جب آرائش جمال کرتےہیں
میری بات کا خیال نہیں ہوتا
جب وہ عرض حال کرتےہیں
بےرخی کا جب ہم گلہ کریں
پھرریشمی الفاظ استمال کرتےہیں
More Love / Romantic Poetry






