میرادل جن کی نظر میں کھلونا ہے وہ نادان کیا جانیں ٰیہ تو کھراسوناہے دل کی چوری کا ہم کیوں فکرکریں جو اپنے مقدر میں ہےوہ توہونا ہے