میرا دل مجھ سے کھتا ھے
میری دھڑکن میں کوئی رھتا ھے
وہ خواب ھے یا کوئی سپنا ھے
وہ غیر نھیں میرا اپنا ھے
جو رات بھر مجھ کو جگاتا ھے
کچھ کھتے کھتے چپ ھوجاتا ھے
میری سوچوں میں جس کا بسیرا ھے
وہ میرا ھے صرف میرا ھے
کوئی کھانی کوئی قصہ ھے
وہ میری زات کا حصہ ھے
میرے ہاتھوں پہ جس نے لکھا ھے
میں نے خوابوں میں جس کو دیکھا ھے
وہ کوئی چمکتا تارا ھے
وہ میری جان ھے، وہ میرا سھارا ھے