لگتا ہےدعاؤں کا اثر ہو گیا ہے
میرا دل محبت کا نگرہو گیاہے
ہر کوئی یہاں آکربیٹھ جاتا ہے
دل نا ہوا بلکہ راہ گزرہو گیاہے
میرےدل میں جس کا گھرہو گیا ہے
سمجھو دیروحرم سےبےخبرہو گیاہے
اسےبھی شاہد منزل کی تلاش ہے
اسی لیےتو میرا ہمسفر ہو گیا ہے
ہم نے پیار سےدل کوبہت بچانا چاہا
اک حسیں صورت سے مگر ہو گیا ہے