Add Poetry

میرا ساجن گیا پردیس

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

میرا ساجن گیا پردیس وہاں سے نہیں کی کوئی میل
تیری یاد ستاتی ھے مجھے تڑپاتی ھے رولاتی ھے
اسکی بیٹری اکثر ھوتی فیل نہ کر ایسے کھیل
تیری یاد مجھے ستاتی ھےمجھے آزماتی ھے
میرا ساجن گیا پردیس کیا نہیں کوئی ایسی میل
سردی میں اکثر ھوتا ھے غائب زکام سے رکھتا ایسے میل
تیری یاد ستاتی ھے مجھے تنہائی یاد آتی ھے
نیٹ میں آنے سے ڈرتا ھےاکثر یہی کہتا ھے
کمپیوٹر نہیں کرتا کام بہانے ایسے دیتا ھے انجام
اس کی ھر بات یاد آتی ھےمجھے شرم آتی ھے

Rate it:
Views: 650
19 Apr, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets