میرا ساجن
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیرا ساجن کسی نے دیکھا ھے
وہ کس کونے میں رھتا ھے
اسکی ہر بات نرالی ھے
میرا ساجن کسی نے دیکھاھے
وہ کس دنیا میں رہتا ھے
کھاتا ھے اور سوتا ھے
غصے میں وہ رہتا ھے
میرا ساجن کسی نے دیکھا ھے
لگتا ھے وہ ہلاکو جیسا
لڑتا ھے وہ جون سینا
باتیں کرتا ھے ہٹلر جیسی
میرا ساجن کسی نے دیکھا ھے
More Love / Romantic Poetry






