میرا عشق
Text size
میرا عشق کتابوں جیسا ہے
تیرا حسن نصابوں جیسا ہے
تیری یاد دل کو سکوں ملے
تجھے بھلا نا عذابوں جیسا ہے
تجھے یاد کروں تو خوشبو آئے
تیر چہرہ گلابوں جیسا ہے
تو تہہ آب میں نایاب صدف
تجھے پانا خوابو ں جیسا ہے
میرا عشق کتابوں جیسا ہے
تیرا حسن نصابوں جیسا ہے
تیری یاد دل کو سکوں ملے
تجھے بھلا نا عذابوں جیسا ہے
تجھے یاد کروں تو خوشبو آئے
تیر چہرہ گلابوں جیسا ہے
تو تہہ آب میں نایاب صدف
تجھے پانا خوابو ں جیسا ہے