میرا محبوب جو خیالی ہے
وہی دل کہ باغ کا مالی ہے
اس کہ سوا کوئی جچتا نہیں
دل اسی کےدر کاسوالی ہے
کیسےاسےکوئی خوشی دوں
میرااپنا دامن ان سےخالی ہے
جس نےمیرادل بیگانہ کردیا
وہ حسینہ بڑی ہمت والی ہے
رات بھرکروٹیں لیتارہتا ہوں
میری نیند اسی نےچرالی ہے