میرا محسن
Poet: Seema Wali By: Seema Wali, rawalpindiجلتے ھوے دیکھا ھے سلگتے ھوے دیکھا
جاناں تیری یادوں میں ترپتے ھوے دیکھا
تو جب بھی میرے پاس سے گزرا ھے ستمگر
ھم نے دل ناداں کو ملچتے ہوے دیکھا
More Love / Romantic Poetry
جلتے ھوے دیکھا ھے سلگتے ھوے دیکھا
جاناں تیری یادوں میں ترپتے ھوے دیکھا
تو جب بھی میرے پاس سے گزرا ھے ستمگر
ھم نے دل ناداں کو ملچتے ہوے دیکھا